: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 22 مئی ( ایجنسیز) بی جے پی کے صد ر را ج نا تھ سنگھ نے تما م پار ٹی کے جنر ل سکر یٹر یز کے سا تھ میٹنگ منعقد کی اور نر یند ر مو د ی کے پیر کے د ن حلف بر د ار ی تقر یب کے تیا ر یو ں کا جا ئز ہ لیا ۔ نا ز ہ تر ین پیش ر فت ا س طر ح ہو گی ۔
۔ پا ر ٹی نے 2500 مہما نو ں کی لسٹ تیا ر کی ہے جس میں مسٹر مو دی کی ما ں ہیر ابا اور ا نکے بھا ئی کے پہنچنے کی امید ہے۔ ۔ ہر نا مز د منسٹر کو ز یا دہ سے ز یا دہ چا ر مہما نو ں کو سا تھ لا نے کی ا جا ز ت ہو گی ۔ تقر یب شا م 6 بجے شر و ع ہو گی اور ایک گھنٹہ دس منٹ چلے گی ۔ ۔ نما م لو ک سبھا اور ر ا جیہ سبھا کے
ممبر کو بلا یا گیا ہے جبکہ انکی بیو یو ں کو د عو ت نہیں د ی گئی ہے۔ ۔ تما م بی جے پی نیشنل ا کز یکیٹو ممبر س کو مہما نو ں کی لسٹ میں رکھا گیا ہے۔ ۔ سا بقہ صد ر اے پی جے عبد ا لکلا م اور سا بق صد ر پر تیبھا پا ٹل کو مد عو کیا گیا ہے۔ ۔ سا بق و ز یر ڈ ا کٹر من مو ہن سنگھ اور سا بق و ز یر آ عظم ایچ ڈی د یو ے گو ڑ ہ کے اس تقر یب میں آ نے کی امید ہے۔ ۔ سا ر ک مما لک کے سر بر ا ن کو مد عو کیا گیا ہے ۔ ۔ صد ر کے محل سے ا نگن تک ا سٹیج لگا یا جا ئے گا ۔